the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لیبیا کے مغربی ساحل پر تارکین وطن کو لے جارہی ایک کشتی غرقاب ہوگئی جس کے بعد 90 سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں اندیشہ ہے کہ وہ سب ڈوب گئے ہیں ۔ ملک میں ساحلی محافظوں کے افسران نے آج بتایا ہے کہ ساحل سمندر سے 26 میل دور کل



یہ حادثہ پیش آیا جس کے بعد ساحلی محافظوں نے غوطہ خوروں نے 29 مہاجروں کو بچالیا۔ بچائے گئے ایک تارک وطن نے بتایا کہ ربڑ کی اس کشتی پر تقریباً 126 مسافر سوار تھے اور ایک جانب کا ربڑ پھٹ جانے کی وجی سے وہ سب سمندر میں ڈوبنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.